Facebook Photo Gallery

Home/About UAJ&K/Facebook Photo Gallery

Facebook Photo Gallery

1 week ago

1 week ago

Photos from Public Relations Office, UAJ&K's post

وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر مھمد کلیم عباسی ،ڈائر یکٹر سپورٹس ذین العابدین اور دیگر آزادکشمیر کی جامعات میں زیر تعلیم طلبہ کے مابین انٹر یونیورسٹیز کھیلوں کے مقابلوں میں شریک کھلاڑیوں کو انعامات کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

1 week ago

1 week ago

1 week ago

2 weeks ago

2 weeks ago

مظفرآباد ( ) پر یس ریلیز، تاریخ :01نومبر 2018ء آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام جملہ بی ایس،ایم اے ،ایم ایس سی،ایم فل پی ایچ ڈی پروگرامز میں دپہلی میرٹ لسٹ کی تاریخ میں 5نومبر 2018تک توسیع کر دی گئی ہے۔ ترجمان جامعہ کشمیر کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد،راول پنڈی اور دیگر شہروں میں حالیہ کشیدگی کے باعث ملک کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلباو طالبات کو آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد پہنچنے اور فیس جمع کروانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ جس کی وجہ سے داخلہ جات کیلئے پہلی میرٹ لسٹ جسکی 1نومبر آخری تاریخ تھی، میں مورخہ 5نومبر 2018تک وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی کے حکم پرتوسیع کر دی گئی ہے۔

2 weeks ago

University of Azad Jammu and Kashmir (UAJK)

2 weeks ago

Photos from Public Relations Office, UAJ&K's post

جامعہ کشمیر میں منعقدہ کاروان حق خودارادیت سمینار کے دوران سابق سفیر عارف کمال،مقصود جعفری،میرعدنان الرحمن،راجہ سجاد لطیف خطاب کرتے ہوئے

2 weeks ago